Monday, May 21, 2018

سوروزہ پروگرام پر عمل نہ کیا تو اقتدارچھوڑ دیں گے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اليکشن سے پہلے ايک اور دعويٰ کرديا ۔سو روزہ ایجنڈے سے متعلق بتاتے ہوئے بولے کہ پہلے سو دن کے پروگرام پر عمل نہ کرسکے تو اقتدار چھوڑ ديں گے۔ مزيد کيا کہا ؟ سنیے

The post سوروزہ پروگرام پر عمل نہ کیا تو اقتدارچھوڑ دیں گے appeared first on Samaa Urdu News.



0 comments:

Post a Comment