Tuesday, June 19, 2018

این اے 132 سے حمزہ شہبازکے کاغذات نامزدگی منظور

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے آخری روز لاہورکے حلقہ اين اے 132 سے حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگي منظور کر لیے گئے۔ اعتراض کنندہ نے حمزہ شہباز شريف کے کاغذات نامزدگي پر ٹيکس رسيديں جمع نہ کرانے کا اعتراض اُٹھايا تھاجس پر ريٹرنگ آفيسر نے دلائل جمع کرائے جانے کے بعد فيصلہ محفوظ کر...

0 comments:

Post a Comment