Wednesday, June 20, 2018

عام انتخابات2018،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت ختم

عام انتخابات 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے دیا گیا ٹائم اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ سابق صدر آصف زرداری، بلاول، شہباز شریف، حمزہ شہباز، ایازصادق، احسن اقبال، علیم خان اور فضل الرحمان کے کاغذات منظور، جب کہ پرویز مشرف کے کاغذات مسترد کردیئے گئے۔ آخری روز ملک بھر میں نامی گرامی سیاست...

0 comments:

Post a Comment