Monday, June 18, 2018

بیگم کلثوم نوازکیلئے ڈاکٹرزنے آج کادن انتہائی اہم قراردے دیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بيگم کلثوم نوازکی طبيعت بدستور ناسازہے۔ ڈاکٹروں نے آج کا دن انتہائي اہم قرار دے ديا۔ وينٹي ليٹرسے ہٹائے جانے کا فيصلہ ہوگا۔ حسین نواز کہتے ہیں والد کو والدہ کے پاس رہنا چاہیئے۔ لندن کے ہارلے کلینک میں زیرعلاج کینس کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم نوازکی حالت سنبھل...

0 comments:

Post a Comment