Tuesday, June 19, 2018

راولپنڈی کی سرگلی کبوتر خانہ بن گئی

راولپنڈی کی سرگلی کبھی سرسنگیت کےآلات بنانے کیلئے اپنی مثال آپ تھی مگر اب یہ گلی کبوتر خانہ بنتی جا رہی ہے۔ مدھردھنیں مدھم کبوتروں کی غٹرغوں کی گونج میں گم ہوتی جارہی ہیں۔ سُر اور تال کی پہچان والی سُرگلی پر کبوتر بیچنے والوں کا راج ہوگیا ہے۔ راولپنڈی جامع مسجد روڈ سے منسلک...

0 comments:

Post a Comment