Wednesday, June 20, 2018

نمایاں رہنما جن کے کاغذات منظور یا رد ہوئے

عمران خان کے علاوہ اور کن بڑے لیڈرز کے کاغذات منظور اور کن کے مسترد ہوئے ۔ عام انتخابات دوہزار اٹھارہ کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔ آخری دن بڑے بڑے سیاستدانوں کی اسکروٹنی ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے این اے 249 کراچی اور 250 کراچی کے علاوہ...

0 comments:

Post a Comment