دریائے سندھ میں سکھرکےمقام پر خاتون کی لاش برآمدہوئی ہے۔ سماءکےمطابق سکھرمیں لب مہران سے خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے۔ تاہم اس کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ ایدھی ذرائع کےمطابق سکھرمیں ایک ماہ کے دوران دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔اس سے پہلے تین خواتین اور چار...
Sunday, June 17, 2018
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment