Wednesday, June 20, 2018

سی سی ٹی وی نے نوجوان کی ہلاکت کی حقیقت کھول دی

کراچی میں جعلی مقابلے کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے نوجوان مقصود احمد کی ہلاکت کی حقیقت کھول دی۔ کراچی میں شارع فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان مقصود احمد کی ہلاکت کے واقعے کی سی سی ٹی وی سما نے حاصل کرلی۔ فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو مقصود...

0 comments:

Post a Comment