Tuesday, June 19, 2018

والدہ کی طبیعت خراب ہے،وینٹی لیٹر نہیں ہٹا رہے،حسین نواز

لندن میں میڈیا سے مختصر گفت گو میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ وينٹي ليٹر ابھي نہيں ہٹايا جا رہا، قوم والدہ کے لئے دعا کرے۔ حسين نواز نے لندن ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے، قوم سے اپیل ہے کہ صحت کیلئے دعا کریں،...

0 comments:

Post a Comment