Wednesday, June 20, 2018

امریکی ڈالر نے پھر پاکستانی روپے کی قدر گرادی

عید کے بعد بھی ملکی کرنسی کی قدر میں بہتری نہ آسکی۔ عید کے بعد بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑانیں برقرار ہے، جہاں امریکی ڈالر 124 روپے کا ہوگیا۔ منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تمام حدیں عبور کرنے کے بعد پہلی بار اوپن مارکیٹ میں بھی 124 روپے سے تجاوز کر گیا۔ انٹربینک...

0 comments:

Post a Comment