Monday, June 18, 2018

اداکارعدنان صدیقی کی جانب سے بانسری کی دھن پرعید مبارک

اداکارعدنان صديقي منجھے ہوئے اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے بانسری نواز بھي ہيں ۔ عيد پرعاطف اسلم کے گانے کي دھن سناتے ہوئے انہوں نے مداحوں کومبارک باد دي

0 comments:

Post a Comment