Sunday, June 17, 2018

انتخابات کےلیےامیدواروں کی اسکروٹنی مکمل

الیکشن کمیشن نےعام انتخابات 2018 کیلئے امیدواروں کی اسکروٹنی مکمل کرلی۔ کلیئرنس سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر نادہندگان کی قسمت کا فیصلہ آر اوز کریں گے۔ الیکشن کے لیے اہم مرحلہ مکمل ہوگیاہے۔ نادہندگان کو واجب الادا رقوم کی ادائیگی پر الیکشن لڑنے کی اجازت ملے گی۔ دوہری شہریت کے حامل ایک سو بائیس امیدارواں کو ...

0 comments:

Post a Comment