Tuesday, June 19, 2018

فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مستردکردیے گئے

عام انتخابات کیلئے کراچی کے حلقہ این اے 245 سے ايم کيو ايم رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کیلئے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ سناتے ہوئے ریٹرننگ افسران نے انہیں مسترد کردیا۔ آراوکے مطابق فاروق ستار دو مقدمات میں مفرور ہیں جبکہ کاغذات...

0 comments:

Post a Comment