Monday, June 18, 2018

پی ٹی آئی کا نادرا سربراہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ ن کو الیکشن جیتنے میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں چیئرمین نادرا کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر بابر اعوان کی جانب سے نادرا چیئرمین عثمان مبین کو ہٹانے کیلئے پٹیشن تیار کر لی گئی جس میں چیئرمین...

0 comments:

Post a Comment