پی ٹی وی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پیر کے روز اہم پریس کانفرنس نشر نہ کی۔ کانفرنس سے قبل وزیراعظم نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی تھی، جس میں نواز شریف کے بیان کو گمراہ کن قرار دیا گیا تھا۔ اسلام آباد میں ہونے والی وزیراعظم کی اہم پریس کانفرنس...
The post پی ٹی وی نے وزیراعظم کی اہم کانفرنس نشر نہ کی appeared first on Samaa Urdu News.
0 comments:
Post a Comment