Tuesday, May 15, 2018

اسٹیٹ بینک نے رواں سال کیلئےزکوٰة کانصاب مقررکردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کے لیے زکوٰة کا نصاب انتالیس ہزار ایک سواٹھانوے روپے طے کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے روال سال زکوٰة کی کٹوتی کے لیے ڈھائی فیصد کے حساب سے انتالیس ہزار ایک سو اٹھانوے روپے نصاب مقرر کیا گیا ہے، یہ رقم...

The post اسٹیٹ بینک نے رواں سال کیلئےزکوٰة کانصاب مقررکردیا appeared first on Samaa Urdu News.



0 comments:

Post a Comment