Wednesday, June 20, 2018

فیفاورلڈکپ میں سب سےزیادہ گولزکرنےکاریکارڈ

روس میں فیفا کاعالمی میلہ جاری ہے۔ فٹبال فیورعروج پرپہنچ چکاہے۔ شائقین پرجوش ہیں اورخوب گولزبھی ہورہے ہیں۔ فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گولز کرنے کا اعزاز جرمنی کےمیروسلوف کلوزئےکے پاس ہے جوچارعالمی ایونٹ کے چوبیس میچزمیں سولہ گولزداغ چکے ہیں۔دوسرے نمبرپر برازیل کے رونالڈو ہیں جنہوں نے انیس میچزمیں پندرہ...

0 comments:

Post a Comment