Wednesday, June 20, 2018

کوئٹہ  میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پیش آیا فائرنگ کا واقعہ تب پیش آیا جب اسٹنٹ سب انسپکٹر عبالصمد اپنے چچا اور کزن کے ساتھ جا رہے تھے کہ ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں عبدالصمد شدید زخمی ہوگئے جب کہ ان کے چچا اور کزن...

0 comments:

Post a Comment