Monday, June 18, 2018

جاپان میں چھ اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ، تین ہلاک

جاپان میں زلزلے کے جھٹکوں سے تین افراد ہلاک اورکئی زخمی ہو گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اوساکا ، کويوٹو سميت ديگر شہروں ميں محسوس کئے گئےجن کی شدت چھ اعشاريہ ايک ريکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز جاپان کا شمالی علاقہ تھا۔ جھٹکوں کے بعد فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہيں کی...

0 comments:

Post a Comment