یورپی یونین کےمبصرین عام انتخابات کاجائزہ لینے کیلئےپاکستان آئیں گے۔ یورپی پارلیمنٹ کےرکن مائیکل گہلرکومبصرمشن کاسربراہ مقررکردیاگیا۔ ترجمان یورپی یونین کےمطابق نورکنی یورپی یونین کامشن بائیس جون کوپاکستان پہنچےگا۔ ساٹھ طویل المدت مبصرین ملک بھر میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات 2018 میں یورپی یونین کی کورٹیم کاحصہ ہوں گے۔ یورپی یونین کےمبصرین...
Monday, June 18, 2018
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment