Sunday, June 17, 2018

عابد شیرعلی کی عمران خان اور زلفی بخاری پرشدید تنقید

سابق وزیرمملکت عابد شیر نے نمازعید فیصل آباد کی خالد آباد مسجد میں ادا کی۔ بعد نماز عید کے میڈیا سے گفت گو میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کی صحتیابی کے لیے دعائیں کریں، دعاؤں کی اپیل کے ساتھ ہی عوام کو الیکشن میں لوٹوں اور پارٹیاں بدلنے والوں کو...

0 comments:

Post a Comment