Sunday, June 17, 2018

غير متعلقہ شخص کی کلثوم نواز کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش

ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کے کمرے میں ایک مشتبہ شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی حکام نے روک لیا۔ لندن کے اسپتال میں غیرمتعلقہ شخص کلثوم نواز کے وارڈ میں داخل ہوگیا، حسین نواز سیخ پاہوگئے، پولیس نے شناخت ڈاکٹر نوید کے نام سے کرلی، ڈاکٹر نويد...

0 comments:

Post a Comment