Monday, June 18, 2018

فٹبال کپ، سربیا نے کوسٹاریکا کو شکست دیدی

فٹبال کپ میں گروپ ای کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوا جس میں سربیا نے کوسٹاریکا کو ايک صفر سے شکست دے دی۔ سمارا میں کھیلے گئے میچ کا واحد گول چھپن ويں منٹ میں ہوا جو کہ الیگزینڈر کولاروف نے فری کک پر کیا۔ سربیا کی جیت سے اس کی گروپ میں پوزیشن مستحکم...

0 comments:

Post a Comment