Monday, June 18, 2018

افغانستان میں دو دن میں دو دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

افغانستان کے شہر جلال آباد ميں خودکش حملہ کے دوران دس افراد ہلاک اور تیس زخمي ہوگے، جبکہ گزشتہ روز ہونے والے دھماکے ميں مرنے والوں کي تعداد چھبيس ہوگئي۔ افغان صوبے ننگر ہار ميں عيد کے دوسرے دن بھي دھماکا ہوا جس میں خود کش حملہ آور نے جلال آباد ميں گورنر کمپاؤنڈ کے...

0 comments:

Post a Comment