Sunday, June 17, 2018

چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کےشناختی کارڈ نہ بننےکانوٹس لےلیا

چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بننےکا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بننےکا نوٹس لیتےہوئےسپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت پیر کومقرر کردی ہے۔ اس حوالےسےپنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیاگیاہے۔سیکریٹری پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب کرلئےگئےہیں۔ اس کےعلاوہ چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن کوبھی...

0 comments:

Post a Comment