Sunday, June 17, 2018

اینجلینا جولی کاموصل کادورہ

اداکارہ اينجليانا جولي عراقي شہر موصل پہنچ گئيں ۔ اقوام متحدہ کي خصوصي سفير نے جاں بحق افراد کے خاندان سے ملاقات کي اور کھنڈر  شہر کا دورہ کيا۔ آسکر ونرامريکي اداکارہ اينجليانا جولي عراقی شہرموصل پہنچیں اور جنگ سے متاثرہ شہر کے کھنڈرات کا دورہ کيا۔اينجليانا جولي نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کي۔ اس...

0 comments:

Post a Comment