Sunday, June 17, 2018

کراچی والوں کوعیدپربڑی خوشی مل گئی،عسکری پارک کھول دیاگیا

کراچی والوں کو عيدي مل گئي۔اسٹروم چيسر،سلنگ شاٹ، ہيري کين سوئنگ کراچي آگئے۔عسکري پارک شہريوں کے ليے کھول دياگيا۔ايڈوينچر کے شوقين بڑي تعداد ميں مستیاں کرنےپہنچ گئے۔ ايڈوينچرکے شوقين کراچي والوں کوعيد پر عيدي مل گئي۔عسکري پارک ميں اسٹورم چيسر، سلنگ شاٹ، ہيري کين سوئنگ اوربہت کچھ موجود ہے۔ عید کےپہلے روزپارک انتظامیہ نے بھی...

0 comments:

Post a Comment