Monday, June 18, 2018

سری لنکن کرکٹ ٹیم بال ٹیمپرنگ کرتےہوئے پکڑی گئی

ویسٹ انڈیز کیخلاف سینٹ لوشیا ٹیسٹ میں سری لنکا ٹیم بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ آئی سی سی نے میزبان ٹیم کو پانچ پنالٹی رنز ایوارڈ کردئیے۔ سینٹ لوشیا ٹیسٹ کے دوسرے روزسری لنکن کھلاڑیوں کی جانب سے گیند سے چھیڑچھاڑ کرنے کے پرآئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کوپانچ پنالٹی رنز دیدئے۔ سری...

0 comments:

Post a Comment