Monday, June 18, 2018

نواز شریف نے کلثوم نواز کی خراب طبيعت کے باعث وطن واپسی موخر کردی

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شريف نے کلثوم نواز کی خراب طبيعت کے باعث وطن واپسی موخر کردی ہے۔ لندن میں نواز شریف اور مريم نواز کي ڈاکٹر سے طويل ملاقات ہوئي جس میں ڈاکٹرز نے سابق خاتون اول بيگم کلثوم نواز کے ساتھ زيادہ وقت گزارنے کا مشورہ ديا۔ نواز فيملي نے قوم سے...

0 comments:

Post a Comment