Monday, June 18, 2018

الیکشن 2018:عمران خان،عائشہ گلالئی اورشاہد خاقان عباسی آج ایک ساتھ طلب

اسلام آباد کے حلقہ این اے تريپن میں امیدواروں کی اسکروٹنی آج ہوگی ۔ ریٹرننگ افسر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، عائشہ گلالئی اوردیگر امیدواروں کوطلب کیاہے۔ عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ ریٹرننگ...

0 comments:

Post a Comment