Tuesday, June 19, 2018

گزشتہ انتخابات کی نسبت، جنرل نشستوں پر ہزاروں امیدواروں کم ہوگئے

جنرل نشستوں کیلئے دوہزار تیرہ کی نسبت آئندہ انتخابات میں سات ہزار امیدوار کم میدان میں اتریں گے ۔ جبکہ مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی تعداد بڑھ گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعدادو شمار کے مطابق، دوہزار تیرہ میں اٹھائیس ہزار تین سو امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے اور اس مرتبہ...

0 comments:

Post a Comment