Tuesday, June 19, 2018

فیفا ورلڈکپ،سعودی ٹیم کو لے جانے والے طیارے میں آگ لگ گئی

فٹبال ورلڈ کپ کےلئے روس میں موجود سعودی ٹیم حادثے سے بال بال بچ گئی۔ سعودی فٹبال ٹیم کو روسی شہر روستوف لے جانے والےروسی طیارے کے انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی، تاہم طیارے نے کامیاب ہنگامی لینڈنگ کی۔   Plane with Saudi Arabia team caught fire, landed in emergency in Rostov pic.twitter.com/vj5SB2w334...

0 comments:

Post a Comment